• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیات الیکشن، بائیکاٹ پر ایم کیو ایم انٹرنیشنل کا خراج تحسین

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے اندورون سندھ بلدیاتی انتخابات میں مہاجروں کی جانب سے بائیکاٹ پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ آج بھی ایم کیو ایم انٹر نیشنل کے ساتھ ہیں اور غداری کرنے والوں کو مسترد کرتے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید