• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا میم فس میں فوج بھیجنے کا اعلان، ڈیموکریٹ پر کریک ڈاؤن میں اضافہ

واشنگٹن (جنگ نیوز)ٹرمپ کا میم فس میں فوج بھیجنے کا اعلان، ڈیموکریٹ پر کریک ڈاؤن میں اضافہ،ناقدین کے مطابق یہ اقدامات اس وقت ہو رہے ہیں جب شہروں میں جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ شہر کوواشنگٹن کی طرح ٹھیک کرینگے، میمفس میں نیشنل گارڈ کے دستے تعینات کریں گے تاکہ جرائم پر قابو پایا جا سکے۔
ملک بھر سے سے مزید