• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کے نائب سفیر کی طلبی، دوحہ حملہ پر سخت احتجاج

دبئی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے جمعے کو اسرائیل کے نائب سفیر ڈیوڈ اوہاد ہورساندی کو طلب کر کے حماس رہنماؤں پر قطر میں کیے گئے اسرائیلی حملے پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفارتخانے کی ایک ترجمان نے کہا، اسرائیل نے صرف اُن سینیئر حماس رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے لیے کارروائی کی جو قطر کو اسرائیل کے خلاف جنگ کے اڈے کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔
ملک بھر سے سے مزید