• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھڈو ڈیم میں طغیانی اور سیلاب سے زمیں بوس 132 کے وی کھمبے سے کراچی کو بجلی بحال

کراچی (اسٹاف رپورٹر)تھڈو ڈیم میں طغیانی اور سیلاب کے باعث زمیں بوس ہونے والے 132کے وی کھمبے سےکراچی کو بجلی کی سپلائی عارضی بحال، 9ستمبرکی رات تقریباً 8بجے سندھ نوری آباد پاور کمپنی (SNPC) سے کے الیکٹرک تیاری کے سلسلے میں سڑکوں کے ساتھ بنائے گئےتزئین و آرائش کے کام کو توڑدیا اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں کی۔ کے ڈی اےاسکیم 33گرڈ اسٹیشن کراچی تک جانے والی 132 کے وی ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کا ٹاور نمبر 349 تھڈو ڈیم میں طغیانی اور سیلاب کے باعث زمین بوس ہوگیاتھا ۔
ملک بھر سے سے مزید