• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، سیلاب سے نقصانات پر اظہار یکجہتی

اسلام آباد( نیو زرپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے جمعہ کو ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہائی کمشنر نے سیلاب اور جاری مون سون سے نقصانات پر برطانیہ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

ملک بھر سے سے مزید