• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق کے اعلیٰ سطح وفد کا FIA ہیڈ کوارٹر کا دورہ

کراچی (اسد ابن حسن) عراق کے ایک اعلی سطح کے وفد نے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں اعلی افسران سے ملاقات کی۔ مذکورہ ملاقات سرحدی انتظامات کے شعبے میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کی کوششوں کے حوالے سے منعقد ہوئی۔ دورہ انٹرنیشنل سنٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ (ICMPD) کے تعاون اور ڈنمارک کے مالی تعاون سے چلنے والے "رائٹس بیسڈ بارڈر مینجمنٹ" منصوبے کے تحت منعقد کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیڈکوارٹرز جان محمد نے وفد کا استقبال کیا اور بریفنگ دی۔

ملک بھر سے سے مزید