کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں کے ایک گروپ نے 5400میٹر بلند بری لا چوٹی سر کرلی،کوہ پیماؤں کا تعلق چاروں صوبوں،گلگت بلتستان،آزاد کشمیر اوراسلام آباد سے تھا،خواتین کوہ پیماؤں نےمہم سات ستمبرکو اسکردو سے شروع کی تھی۔