• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی، لائف اور نان لائف انشورنس رولز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سیکیورٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی )نے 2025 کے ایکچیورئیل ویلیوایشن رولز کا مسودہ جاری کر دیاہے،مجوزہ فریم ورک لائف اور نان لائف انشورنس اور تکافل پر لاگو ہوگانئے رولز SECP کے اسٹریٹجک پلان "جرنی ٹو این انشورڈ پاکستان" کے مطابق ہیںانشورنس معاہدوں کے اثاثوں اور واجبات کی ویلیوایشن کا طریقہ کار واضح کر دیا گیاIAISکے اصولوں اور جدید عالمی ایکچیورئیل طریقوں پر رولز تیارپاکستان سوسائٹی آف ایکچیوریز سے مشاورت کے بعد مسودہ تیارنئے رولز رسک بیسڈ کیپیٹل اور نگرانی کے نظام کو بھی شامل کرتے ہیں

ملک بھر سے سے مزید