• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور آذربائیجان کا ایس ایم ایز تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

باکو ( جنگ نیوز) آذربائیجان پاکستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور آذربائیجان کی اسمال اینڈ میڈیم بزنس ڈویلپمنٹ ایجنسی کوبیا(KOBIA) نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ایس ایم ای تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے،گزشتہ روز سرپرست اعلی اے پی جے سی سی آئی احسن بختاوری کی قیادت میں وفد نے کوبیا کے چیئرمین اورخان محمدوف سے ملاقات کی،اس موقع پر آذر بائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین بھی موجود تھے۔

ملک بھر سے سے مزید