• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم ، گھر میں دھماکے سے ہلاکتوں کا خدشہ

لندن (جنگ نیوز )برمنگھم کے علاقے ڈل وچ روڈ پر ایک گھر میں دھماکے سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ، ویسٹ مڈ لینڈز پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں کئی افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کا خدشہ ہے ، واقعے کے پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا، پولیس کے مطابق متاثر گھر کے ساتھ ساتھ اطراف کے گھر بھی متاثر ہوئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید