• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہار ماننے والا نہیں، مخلوط حکومتیں مسائل کا حل نہیں، مزید مہنگائی ہوگی، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی صورت ہار ماننے والا نہیں ہوں‘ ملک کی معاشی صورتحال بہت خراب ہے، آنے والے دنوں میں مزید مہنگائی ہو گی۔

پیرکو عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران واضح کیا کہ کسی بھی صورت میں ہار ماننے والا نہیں ہوں‘چاہتے ہیں کہ اس مرتبہ دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہو کر آئیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مخلوط حکومتیں مسائل کا حل نہیں ہوتیں، اس وقت پوری توجہ ضمنی انتخابات کی طرف ہیں۔

اہم خبریں سے مزید