• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ اور لیوی ٹیکس بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ ( آئی این پی ) حکومت کی جا نب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ اور لیوی ٹیکس عا ئد کئے جا نے کے فیصلے کو بلو چستان ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز سنیئر قانون دان سید نذیر آغا ایڈووکیٹ بلو چستان ہا ئی کورٹ میں آ ئینی درخواست دائر کر دی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید