• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک لبیک الیکشن میں سرپرائز دیگی، زاہد حمید

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار پی پی 217 زاہد حمید گجر نے کہا ہے کہ تحریک لبیک الیکشن میں سرپرائز دے گی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک لبیک پاکستان کا اجلاس الیکشن آفس پی پی 217 میں کیا اجلاس میں امیر ضلع ملتان علامہ مفتی مظہر حسین چشتی نے صدارت کی اجلاس میں بابا افضل نقشبندی، ملک اظہر سندیلہ اور دیگر قائدین نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید