• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر ایک شخص گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیل کے مطابق بی زیڈ پولیس نے دوران ناکہ بندی ماڈل ٹائون چوک سے مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزم کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی ثابت ہوئی جس کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
ملتان سے مزید