• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین عدالت درخواست، سیکرٹری دفاع اور سابق فوجی افسر کو نوٹس، جواب طلب

راولپنڈی(نمائندہ جنگ ) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عاصم عزیزنے کوئٹہ میں سرکاری اراضی پر شراکت داری کے تحت لگے فلنگ سٹیشن کا قبضہ لینے اور سول پارٹنر کو تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف رٹ پر عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری دفاع اور ریٹائرڈ بریگیڈیئر ریٹائر محمد رفیق کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید