• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ ٹیم کا کیمپ آج اسلام آباد میں شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئرلینڈ میں سہ فریقی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز کیلئےپاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جمعےسے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ اسکواڈ 12جولائی کو بذریعہ دبئی بیلفاسٹ روانہ ہوگا۔کیمپ کے دوران بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس سیشنز کے علاوہ سینیریو بیس پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔
اسپورٹس سے مزید