• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ نے قتل کے2ملزم بری کردئیے

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے دو ملزموں کو بری کردیا جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ملزموں کی اپیلوں پر فیصلہ سنایاعدالت نے ملزم الطاف علی اور شیر علی کی اپیلوں کو منظور کیا ملزموں کے خلاف تھانہ سرگودھا پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کررکھا تھا ۔