• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناتھن لائن ٹیسٹ کے ٹاپ 10 وکٹ ٹیکرز میں شامل

گال (جنگ نیوز) آسٹریلین آف اسپنر ناتھن لائن ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کے اعتبار ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں 9 شکار کرکےاپنی وکٹوں کی تعداد 436 کرلی اورسابق بھارتی کپتان کپل دیو کو پیچھے چھوڑ دیا، کپل دیو نے 434 وکٹیں لی تھیں ۔ وہ مرلی دھرن، شین وارن، انیل کمبلے اور روی ایشون کے بعد اس فہرست میں شامل ہونے والے پانچویں اسپنر ہیں۔ وہ نویں نمبر پر موجود ڈیل اسٹین سے تین اور آٹھویں نمبر کے ایشون سے صرف 6وکٹ کے فاصلے پر ہیں۔

اسپورٹس سے مزید