• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیڑھیوں میں آکرٹانگ ضائع ہونے والے بچے کے والدین کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اوشین مال میں برقی سیڑھیوں میں آ کر بچے کی ٹانگ ضائع ہونے کے حوالے سےشاپنگ مال انتظامیہ نے متاثرہ بچے کے والدین کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بچے کے والدین نے ایک نجی چینل پروگرام میں بے بنیاد الزامات لگائے، بظاہر الزامات کا مقصد درخواست گزار کی شہرت کو نقصان پہنچانا اور مالی فوائد حاصل کرنا ہیں، مال انتظامیہ نے نجی چینل ، یوٹیوبرز اور برقی سیڑھیوں کے ماہر کے خلاف بھی ہرجانے کا دعویٰ کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید