’ثالثی اور جنگ بندی میں پاکستان کا کردار موثر اور ذمہ دارانہ ہے‘
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ثالثی اور جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو موثر اور ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اسےسراہا ہے اور ایرانی وفد کی اسلام آباد مذاکرات میں میزبانی کو قابل قدر قرار دیتے ہوئے ستائش کی ہے۔۔