• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی نے مساجد، امام بارگاہوں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ‏ایس ایس پی آپریشنز حسام بن اقبال نے نماز جمعہ کے دوران ڈسٹرکٹ ملتان کی مساجد، دربار و امام بارگاہوں کی ڈیوٹی چیک کی اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا انہوں نے ملازمین کو بریف کیا اور سختی سے ہدایت کی کہ ایس او پی کے مطابق چیکنگ کریں اور مشکوک افراد پر نظر رکھیں۔
ملتان سے مزید