• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام جھوٹی درخواستیں دینے سے گریز کریں، ریجنل پولیس آفیسر

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار راجہ نے کہا ھے کہ سائل صرف حقائق پر مبنی درخواست دیں جھوٹی درخواست دینے سے گریز کریں شکایات کے ازالہ کیلئے سائلین کو بروقت اور فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے پولیس افسران کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی کا موئثر نظام موجود ہے۔
ملتان سے مزید