• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ4 عورتوں سمیت8 افرادگرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نےاشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر4 عورتوں سمیت8 افرادکو گرفتارکر لیا، ممتازآباد پولیس نے اشتہاری ملزم اسماعیل کی گرفتاری کے لئے سجاد کے قحبہ خانہ پر چھاپہ مارا جہاں ملزمان اعظم ،سجاد اور 2 عورتوں کو قابو کیا جبکہ اشتہاری موجود نہ تھا جبکہ شاہ شمس پولیس نےبستی ریتڑ سےملزمان زمان ، رمضان اور2عورتوں کو گرفتار کر لیا ،جن مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ۔
ملتان سے مزید