’شہباز گل کے ڈرائیور کی بیٹی کو ماں سے ملنے نہیں دیا گیا‘
عمران خان نے کہا کہ امریکا میں ابھی 4 مسلمانوں کو مار دیا گیا صرف اس لیے کہ وہ مسلمان تھے، نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے تمام غیر مسلموں سے میثاق مدینہ کیا، انسانی معاشرہ ہوتا ہی تب ہے جب اس میں انسانیت ہو۔۔