• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک لیڈر پر تنقید ایاز امیر پر حملے کی وجہ ہوسکتی ہے، ملزم گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(اے پی پی)وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نےکہاہے کہ ایازامیرپرحملےکی وجہ انکی اسلام آبادہائیکورٹ بارکی تقریب میں ایک لیڈرپرانکی موجودگی میں تنقیدہوسکتی ہے، تاہم اس بارے میں کوئی حتمی بات نہیں ہے،ایازامیرایک منجھے ہوئےصحافی ہیں، ان پر حملے کی تحقیقات کررہے ہیں،ملزموںکوٹریس کرکے گرفتارکریں گےاورانہیں قرار واقعی سزادیں گے۔
اہم خبریں سے مزید