• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر بشکریہ انسٹاگرام
تصویر بشکریہ انسٹاگرام

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف جوڑی جویریہ اور سعود بھی رواں سال حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

جویریہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اور اپنے شوہر سعود کی تصویر شیئر کی۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعود نے احرام باندھا ہوا ہے جبکہ جویریہ بھی سفید لباس میں ملبوس ہیں۔

جویریہ نے اپنی پوسٹ  کے کیپشن میں حج کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کا شُکر ادا کیا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شوبز انڈسٹری کی اس جوڑی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید