کوئٹہ(آن لائن) پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی،جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ‘ سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی ودیگر عہدیداروںنے کوچ حادثے میں پی پی کے صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سید سعداللہ شاہ کے صاحبزادے عتیق اللہ کی شہادت پرتعزیت کااظہارکیاہے۔