• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں مزید 7 افراد کورونا میں مبتلا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کورونا وائرس کے 7 نئے کیسز سامنے آنےکے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 35582 اور مثبت کیسز کی شرح 2.20 فیصد ہوگئی ۔پیر کو 227 افراد کے ٹیسٹ کئے گئےجن میں سے 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔
کوئٹہ سے مزید