• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ایئر لائن نے اسکردو کے لئے پروازوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) قومی ایئر لائن نے دنیا بھر کے سیاحوں کو شمالی علاقہ جات کی جانب راغب کرنے کے لئے پروازوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

قومی ایئر لائن نے سوشل میڈیا پر ایک پرومو بھی جاری کردیا ہے، اس مقصد کے لئے شمالی علاقہ جات کو دنیا کے لیے کھول دیا ہے۔ 

اب مزید سہولت کے لیے، ہفتے میں 12 بار اسلام آباد سے سکردو تک مزید پروازیں شامل کی گئی ہیں۔ 

قومی ایئر لائن نے پیشکش کی ہے کہ اس موسم گرما کی تعطیلات اور عید کی تعطیلات کے لیے اپنے ٹکٹ بک کروائیں۔

ملک بھر سے سے مزید