• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجمل لودھی منیجر پاکستان ہاکی ٹیم مقرر

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز کے لئے معاون کوچ اجمل لودھی کو قومی ہاکی ٹیم کا منیجر مقرر کردیا ہے، گیمز کے لئے کھلاڑیوں اور آفیشل کی ایکری ڈیشن کا عمل مکمل ہونے کی وجہ سے فیڈریشن نے کوچنگ اسٹاف سے ہی یہ ذمے داری دی ہے۔

اسپورٹس سے مزید