• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( نصر اقبال، اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف سلیکٹر منظور جونیئر نے پی ایچ ایف کے رویہ کے خلاف بطور احتجاج اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، انہیں بدھ کو پی ایچ ایف نے چیف سلیکٹر سے ہٹاکر جونیئر ہاکی ٹیم کا منیجر مقرر کیا تھا،انہوں نے کہا ہے کہ نئی ذمے داری سے قبل مجھ سے مشاورت نہیں کی گئی، مستقبل میں کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا۔

اسپورٹس سے مزید