• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کپتان کے بغیر کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پی ایچ ایف نے کپتان کی تقرری نہیں کی ہے۔ کھلاڑیوں میں اکمل حسین، عبداللہ اشتیاق خان ( گول کیپر) مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ایم حماد الدین انجم، محمد عبداللہ، رضوان علی ( ڈیفنڈر) محمد عمر بھٹہ، معین شکیل، عبدالمنان، جنید منظور، غضنفر علی، اعجاز احمد، رانا عبدالوحید، رومان، افراز، عبدالحنان شاہد اور احمد ندیم ( فاروڈز) شامل ہیں۔

اسپورٹس سے مزید