• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورسک روڈ پر ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

پشاور( کرائم رپورٹر) ٹریفک حا دثہ کے نتیجے میں معمر شخص جاں بحق ہو گیا متو فی کی تاحال شناخت نہ ہو سکی گزشتہ روز مچنی گیٹ پولیس کو اطلاع ملی کہ رنگ روڈ نز بد ھنی نہر کے قریب ٹریفک حا دثہ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی پڑا ہے جس کو امدا دی ٹیم کے اہلکار وں نے تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم توڑ گیا پولیس کے مطا بق متو فی کی تاحال شناخت نہ ہو سکی جبکہ اسکی عمر 60سال سے زیا دہ ہے ۔
پشاور سے مزید