• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر عالمی ہاکی نریندرا بترا مستعفی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایف آئی ایچ کے صدر ندریندرا بترا عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ بترا نے ایف آئی ایچ ایگزیکٹیو بورڈ کو فیصلے سے آگاہ کردیاہے۔ ایف آئی ایچ بورڈ فوری طور پر قائم مقام صدر کا تقرر کرے گا۔
اسپورٹس سے مزید