• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) گوالمنڈی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اشتہاری ملزم سلیمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گرفتار مجرم اقدام قتل کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھا ۔
کوئٹہ سے مزید