• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ،بوستان ڈیم میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی

کوئٹہ(آن لائن)پی ڈی ایم اے نے بوستان ڈیم میںڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی ۔پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق گزشتہ روز غوطہ خور ٹیم نے بوستان ڈیم میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی۔
کوئٹہ سے مزید