• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلویز، گریڈ 18کے5 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری، ابراہیم بلوچ ڈی ٹی او کوئٹہ مقرر

لاہور ( نمائندہ جنگ ) پاکستان ریلویز نے گریڈ 18کے5 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کےمطابق ایس پی او تھری لاہور سروش اعجاز کو ڈی سی او روالپنڈی ، ڈی سی او روالپنڈی محسن علی شال کو ڈی ٹی او ملتان ،ڈی ٹی او و ڈی سی او پشاور ابراھیم بلوچ کو ڈی ٹی او کوئٹہ ،اے سی ایم کیٹرنگ لاہور محسن نصراللہ کو اے ٹی او ملتان تعینات کر دیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید