• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں تصحیح بھی اسی کے حق میں نکلی، مریم نواز

لاہور(نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں اور جب غلطی کی تصحیح کی تو وہ بھی لاڈلے کے حق میں نکلی،یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل و انصاف ہےٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نوازنے کہا کہ کیسے جسیٹفائی کریں گے اس کھلی بلکہ ننگی ناانصافی کو؟ یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل و انصاف ہے،یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب؟۔ 

اہم خبریں سے مزید