• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی باتیں ٹھیک اور وقت کی ضرورت ہے، محسن شاہنواز رانجھا

کراچی(ٹی وی رپورٹ)جیو نیوز کے پروگرام ”آپس کی بات“ میں میزبان منیب فاروق سےگفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ مریم نواز کی باتیس ٹھیک ہیں اور وقت کی ضرورت ہے، سینئر قانون داں شاہ خاور نے کہا کہ شق میں واضح ہے سپریم کورٹ آف پاکستان چیف جسٹس اور دیگر ججوں پر مشتمل ہوگی، سینئر صحافی طلعت حسین نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سیاسی بحران زدہ ملک سنبھالنے کے قابل نہیں۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ محسن شاہنواز رانجھا نے مزید کہا کہ لندن کا موسم تو کافی بہتر ہے لیکن آپ نے پاکستان کے موسم میں شدید گرمی پیدا کردی ہے۔

اہم خبریں سے مزید