• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل چیف انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل کی کھلی کچہری

ملتان (سٹاف رپورٹر)سی ای او میپکو کی ہدایت پر صارفین کی شکایات کے فوری اور بروقت ازالے کے لئے آپریشن سرکلز افسران نے کھلی کچہریوں کا انعقادکیا جس میں مجموعی طور پر 126 صارفین نے شکایات کا اندراج کروایا،ایڈیشنل چیف انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل چوہدری خالد محمود نے میپکو موسیٰ پاک ڈویژنل کمپلیکس میں کھلی کچہری لگائی جس میں 46صارفین نے درخواستیں دیں جن پراحکامات جاری کردئیے گئے ۔
ملتان سے مزید