• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ایل پی پر عائد میڈیا پابندیاں ختم کی جائیں، سجاد اکبر عباسی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) سابق ممبر پنجاب بار کونسل سجاد اکبر عباسی نے کہا ہے کہ میڈیا پر تحریک لبیک پاکستان کے حوالے سے لگائی جانے والی پابندی غیرجمہوری اقدام ہے، ہم نے پیمرا کو دی گئیدرخواست میں صورتحال سے آگاہ کر دیا ہے اس کے باوجود اگر یہ پابندی نہ ہٹائی گئی تو عدالت سے رجوع کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید