• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کی آج وطن واپسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم جمعرات کی شب کولمبو سے براستہ مالدیپ ، دبئی وطن واپس روانہ ہوگئی۔جمعے کی صبح کھلاڑی اسلام آباد، لاہور اور کراچی پہنچیں گے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ حسن علی دبئی میں رک جائیں گے۔ نعمان علی، سرفراز احمد، فواد عالم، سعود شکیل کراچی آئیں گے۔

اسپورٹس سے مزید