• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ہدایت پر پنجاب بھر کی طرح ضلع راولپنڈی کی بھی تمام پناہ گاہیں کھول دی گئی ہیں ۔راجہ بازار کار پارکنگ پلازہ کے تہہ خانہ میں قائم پرانی پناہ گاہ پھر آپریشنل ہوگئی ہے۔ پناہ گاہ میں اس وقت 6افراد مقیم ہیں۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں میں رہنے والے مستحق افراد کو صبح کا ناشتہ ، دوپہر اور رات مفت کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید