• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری ابرار حسین پی ٹی آئی ضلع ملتان کے سینئر نائب صدر نامزد

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما چوہدری ابرار حسین کو سینئر نائب صدر ضلع ملتان نامزد کیا گیا ہے ،پی ٹی آئی کارکنوں نے اس فیصلہ کو سراہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ایک نظریاتی ورکر کو درست منصب دیا گیا ہے،چوہدری ابرار حسین کا کہنا ہے کہ وہ قیادت کے فیصلے پر شکرگزار ہیں اور اس منصب کو نبھائیں گے ۔
ملتان سے مزید