اسلام آباد (نمائندہ جنگ )پاکستان مسلم لیگ( ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو الیکشن کمشنر سے استعفی مانگنے کے بجائے عمران خان سے استعفی مانگنا چاہیے ،عمران خود تو جائیگا ہی مگر اپنے ساتھ ارکان کو بھی ڈبوئے گا جن کے نام پر باہر سے پیسہ منگوایا۔