• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد، شادی ہال کے باہر نوجوان کی ہلاکت، ملزم گرفتار، پستول برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )لیاقت آباد میں شادی ہال کے باہر فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت میں ملوث ملزم  زیشان قریشی کو گرفتار کر لیا گیا،نوجوان حماد کو 28 جولائی کو   گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تھا،مقتول کے بہن اور بھائی کی شادی کا پروگرام چل رہا تھا جبکہ قاتل بھی ایک شادی کی تقریب میں آیا ہوا تھا،ملزم  قتل کے بعد   فرار ہوگیا تھا،پولیس نے بتایا کہ ملزم کے قبضے سے آلہ قتل نائن ایم ایم پستول اور گاڑی برآمد کرلی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید