• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی وزیر کے خلاف فریقین کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

کراچی (اسٹاف رپورٹر )انسداد دہشتگردی عدالت نے ملک مخالف سرگرمیوں اور دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف فریقین کے دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کر لیا، عدالتی عملے کے مطابق علی وزیر کے خلاف سہراب گوٹھ تھانے میں درج مقدمے کا فیصلہ 19اگست جبکہ بوٹ بیسن میں درج مقدمہ کا فیصلہ 18 اگست کو سنائے جانے کا امکان ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید