• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی راولپنڈی بنچ میں فرائض سر انجام دینگے

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ میں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں کام کریں گے۔ ان کے ساتھ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس راحیل کامران بھی ہوں گے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا روسٹر گیارہ اگست تک کا ہے۔
اسلام آباد سے مزید