• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کیلئے جامع سرمایہ کاری کی پالیسی ضروری ہے: ایل سی بی ڈی ڈی اے

لاہور( پ ر) ایگزیکٹو ڈائریکٹر کمرشل لاہور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل سی بی ڈی ڈی اے) محمد عمر اورایل سی بی ڈی ڈی اے کی اعلیٰ انتظامیہ کے دیگر قابل عہدیداروں نے سرمایہ کاری پالیسی پاکستان پر ہونے والے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر کمرشل (ایل سی بی ڈی ڈی اے) محمد عمر نے کہا کہ جامع سرمایہ کاری پالیسی تیار کر کے سرمایہ کاری کو محفوظ بنانے کے لیے عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے۔
لاہور سے مزید