• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری کوٹے کا آٹا اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنیوالا ڈیلر گرفتار

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سرکاری کوٹے کا آٹا اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے والے ڈیلر جاوید اقبال کو گرفتار کر لیا گیا ۔